گزشتہ 5 سال میں ہندوستان میں صحافیوں پر 200 سے زیادہ سنگین حملے ہوئے: رپورٹ
’گیٹنگ اوے ود مرڈر‘نامی اسٹڈی کے مطابق 2014 سے 2019 کے بیچ ہندوستان میں 40 صحافیوں کی موت ہوئی، جن میں سے 21 صحافیوں کے قتل کی وجہ ان کے کام سے جڑی تھی۔
’گیٹنگ اوے ود مرڈر‘نامی اسٹڈی کے مطابق 2014 سے 2019 کے بیچ ہندوستان میں 40 صحافیوں کی موت ہوئی، جن میں سے 21 صحافیوں کے قتل کی وجہ ان کے کام سے جڑی تھی۔
رپورٹ کے مطابق پہلے نمبر پر موجود صومالیہ میں حالات میں سدھار کا دعویٰ کیا گیا ہے جبکہ 14 ویں نمبر پر موجود ہندوستان کے بارے میں کہا گیا ہے کہ وہاں حالات خراب ہوئے ہیں اور کل 18 معاملوں کو اب تک حل نہیں کیا گیا ہے۔
غیر سرکاری تنظیم ٹرانس پیرینسی انٹرنیشنل کی 180 ممالک کی رپورٹ میں ہندوستان کو ایشیا پیسفک ریجن میں بد عنوانی اور پریسکی آزادی کے معاملے میں سب سے خراب حالت والے ممالک کے زمرہ میں رکھا گیا ہے۔
جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے صحافیوں کے قتل اور ان پر ہو رہے حملے اورآر بی آئی کے سابق گورنر رگھو رام راجن کی کتاب پر ونود دوا کا تبصرہ