مدھیہ پردیش : گورنر کی لڑکیوں کو صلاح ، مت کٹواؤ بال اور بنانا سیکھو دال
مدھیہ پردیش کے راج گڑھ کے کستوربا گرلس ہاسٹل میں اسٹوڈنٹ سے بات کرتے ہوئے آنندی بین نے کہا کہ لڑکیوں کو کھانا بنانا سیکھنا چاہیے، نہیں تو سسرال جاکر سب سے پہلے ساس سے لڑائی ہوتی ہے۔