سرکاری محکموں کے خلاف 2018 میں تقریباً 15.7 لاکھ عوامی شکایتیں ملیں
راجیہ سبھا میں جمعرات کو مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے بتایا کہ ان شکایتوں میں سے 14.98 لاکھ شکایتوں کو نپٹا دیا گیا ہے اور 8.4 لاکھ شکایتیں زیر التوا ہیں ۔