لکھنؤ: بی جے پی کے خلاف پوسٹ لکھنے پر ایوارڈ یافتگان کی فہرست سے ہٹایا گیا پروفیسر کا نام
ساہتیہ سنستھا کے جنرل سکریٹری دنیش چندر اوستھی نے کہا کہ سیاسی تنازعے سے بچنے کے لئے لکھنؤ یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر روی کانت کے ایوارڈ کو ردکیا گیا۔
ساہتیہ سنستھا کے جنرل سکریٹری دنیش چندر اوستھی نے کہا کہ سیاسی تنازعے سے بچنے کے لئے لکھنؤ یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر روی کانت کے ایوارڈ کو ردکیا گیا۔
الٰہ آباد ہائی کورٹ نے یونیورسٹی میں ہوئے تشدد میں کئی پروفیسروں کے ساتھ مارپیٹ کئے جانے کے واقعہ کا خودنوٹس لیتے ہوئے وائس چانسلر، رجسٹرار اور پراکٹر کے علاوہ ریاست کے پولیس ڈائریکٹر جنر ل کو طلب کیا تھا۔