سال2008 میں مہاراشٹر کے ناسک ضلع کے مالیگاؤں میں ہوئے بم دھماکہ میں چھ لوگوں کی موت ہوئی تھی اور 101 سے زیادہ زخمی ہو گئے تھے۔ اس معاملے میں بھوپال سے ایم پی پر گیہ سنگھ ٹھاکر، لیفٹیننٹ کرنل پرساد پروہت، رمیش اپادھیائے، اجے راہرکر، سدھاکر دھر دویدی، سمیر کلکرنی اور سدھاکر چترویدی ملزم ہیں۔
خصوصی عدالت نے کہا کہ وہ این آئی اے کی یہ دلیل مانتی ہے کہ ملزمین نے ہندو راشٹر بنانے کے مقصدسے بم دھماکے کو انجام دینے کی سازش رچی تھی۔
بنچ 9 لوگوں کو الزام سے بری کئے جانے کے فیصلے کو چیلنج دینے والی مختلف عرضی کی سماعت کر رہی ہے۔ ممبئی :بمبئی ہائی کورٹ نے سوال کیا کہ 2006 کے مالیگاؤں دھماکہ معاملے میں این آئی اے کے نتیجے سی بی آئی اور مہاراشٹر اے ٹی […]
واضح رہے کہ مہاراشٹر کے ضلع ناسک میں فرقہ وارانہ نقطہ نظر سے حساس مالیگاؤں میں 29 ستمبر 2008 کو ہوئے بم دھماکہ میں سات لوگ مارے گئے تھے۔ نئی دہلی: سپریم کورٹ نے 2008 کے مالیگاؤں دھماکہ معاملہ کے ملزم لیفٹننٹ کرنل شری کانت پرساد پروہت کو […]