نئی دہلی واقع انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیونی کیشن کے طلبا کا کہنا ہے کہ پہلا سمسٹر آن لائن کر لیا ہے لیکن دوسرے سمسٹر سے کیمپس میں بلایا جانا چاہیے کیونکہ آن لائن پڑھنے کی کچھ حدیں ہیں۔ انتظامیہ کی طرف سے مطالبات پر دھیان نہ دینے کی بات کہتے ہوئے طلبا نے سوموار سے کیمپس میں دھرنا شروع کر دیا ہے۔
آئی آئی ایم سی کے سبھی کورسیز کے مقابل اردوجرنلزم کورس میں ہی سب سے کم امید وار آتے ہیں۔ ہر تعلیمی سال کے آخر میں مختلف میڈیا ہاؤس کیمپس سلیکشن کے لئے آتے ہیں،لیکن اردو میڈیا ہاؤس بہت کم آتے ہیں۔
سپریم کورٹ ہندی کے علاوہ جن زبانوں میں اپنے فیصلوں کا ترجمہ دستیاب کرائےگا ان میں آسامی، کنڑ، مراٹھی، اڑیہ اور تیلگو شامل ہیں۔
مراٹھی زبان میں مسلمانوں کی تاریخ کو پیش کرنے کی ضرورت و اہمیت پر مصنف اور مترجم سرفراز احمد کے ساتھ مہتاب عالم کی بات چیت ۔
فخرالدین نے پوری زندگی سوشل ازم، گاندھی ازم اور بائیں بازو کے نظریات کو آگے لےکر جانے کا کام کیا۔ وہ اس نظریہ کے اندھے بھکت نہیں تھے، بلکہ انہوں نے اس کا سخت تجزیہ بھی کیا۔
فلم ’حلال ‘ 6اکتوبر کو ریلیز ہوگی۔اس سے قبل اے وی پی نے فلم ‘گرانڈ مستی ‘ کو فحش بتاتے ہوئے پابندی کا مطالبہ کیا تھا۔ نئی دہلی :مراٹھی فلم ’حلال‘ میں ’اسلام کی تعلیمات‘ کوغلط اورمنفی انداز میں پیش کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئےاس کی نمائش […]