آنگن باڑی: نوکری کا جھوٹا اشتہار دینے والی ویب سائٹ اور یوٹیوب چینل پر کارروائی کا حکم
منسٹری آف وومین اینڈ چائلڈ ڈیولپمنٹ نےکہا ہے کہ اس اشتہا رمیں لوگوں سے ٹریننگ پروگرام کے لیے 300روپے فیس مانگی جارہی ہے ۔ یہ جھوٹا اشتہا ر ہے ۔
منسٹری آف وومین اینڈ چائلڈ ڈیولپمنٹ نےکہا ہے کہ اس اشتہا رمیں لوگوں سے ٹریننگ پروگرام کے لیے 300روپے فیس مانگی جارہی ہے ۔ یہ جھوٹا اشتہا ر ہے ۔
پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے ذریعے ملک بھر سے تقریباً 300ملازمین کی’غیر قانونی چھٹنی‘کی مخالفت میں پی ٹی آئی امپلائز فیڈریشن نے تنظیم کے سی ای او وینکی وینکٹیش کو خط لکھا ہے ۔ وہیں دہلی یونین آف جرنلسٹ نے منسٹری آف لیبر اور وزارت اطلاعات و نشریات سے اس معاملے میں دخل دینےکی درخواست کی ہے۔