منریگا فنڈ میں کمی: 250 ایم پی اور سماجی کارکنوں نے وزیراعظم کو لکھا خط
خط میں کہا گیا ہے کہ’آپ کی حکومت میں ملک کے وکاس کے لیے روزگار اور نوکریوں کا بار بار دعویٰ کیے جانے کے باوجود ملک کی اکلوتی روزگار گارنٹی اسکیم منریگا کو دھیرے دھیرے ختم کیا جا رہا ہے۔‘