منسٹری آف وومین اینڈ چائلڈ ڈیولپمنٹ

فوٹو:ٹوئٹڑ

لڑکوں کے جنسی استحصال پر بھی ملے گی سخت سزا، پاکسو ایکٹ میں ہوگی ترمیم: وزارت

وومین اینڈ چائلڈ ڈیولپمنٹ منسٹر مینکا گانڈھی نے کہا ،’ لڑکوں کا جنسی استحصال سب سے زیادہ نظر انداز کی جانے والی جماعت لڑکوں کی ہے۔ بچپن میں جنسی استحصال کا شکار ہونے والے لڑکے زندگی بھر گم سم رہتے ہیں۔’