جموں و کشمیر کے تین وزیراعلیٰ کی رہائی پر مقامی انتظامیہ فیصلہ لے گا، میں نہیں: امت شاہ
گزشتہ اگست میں مرکزی حکومت کے جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹانے اور یونین ٹریٹری بنا کر دو حصوں میں باٹنے کے فیصلے کے پہلے سے 3 وزیراعلیٰ سمیت کئی مقامی رہنما حراست میں ہیں۔