مولانا سمیع الحق جو کسی زمانے میں دنیا اور طالبان کے درمیان رابطہ کا واحد ذریعہ تھے
ان کی موت سے جو خلا پیدا ہوا ہے اس کی کمی شدت سے محسوس ہوگی۔طالبان میں خاصا اثر ورسوخ رکھنے کے باوجود انہوں نے پولیو ڈراپ کے حق میں فتویٰ جاری کیا۔
ان کی موت سے جو خلا پیدا ہوا ہے اس کی کمی شدت سے محسوس ہوگی۔طالبان میں خاصا اثر ورسوخ رکھنے کے باوجود انہوں نے پولیو ڈراپ کے حق میں فتویٰ جاری کیا۔
پاکستان میں ہونے والے سینیٹ کے انتخابات میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور اقلیتی ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والی کرشنا کماری کو منتخب کیا گیا ہے۔دوسری جانب مولانا سمیع الحق کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔