سہارنپور : بھیم آرمی کے ضلع صدر کمل والیا کے بھائی کا قتل،شہر میں کشیدگی
گزشتہ سال آج ہی کے دن سہارنپور میں ذات کو لے کر تشدد ہوا تھا۔ فی الحال تشدد بھڑکانے کے خدشے کو دیکھتے ہوئے تھانہ صدر بازار کے ملہی پور روڈ کو چھاؤنی میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔
گزشتہ سال آج ہی کے دن سہارنپور میں ذات کو لے کر تشدد ہوا تھا۔ فی الحال تشدد بھڑکانے کے خدشے کو دیکھتے ہوئے تھانہ صدر بازار کے ملہی پور روڈ کو چھاؤنی میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔
ریاست وملک کے 23 سے زائد شخصیات کے ناموں کو شامل کیا گیا ہے جن کی یومِ پیدائش سرکاری سطح پر منائی جائے گی۔ اس فہرست میں راجستھان کے مہاراناپرتاپ تک کے نام کو تو شامل کیا گیا ہے لیکن مولانا ابوالکلام آزاد اور سابق صدرجمہوریہ ڈاکٹر ذاکرحسین کے نام کو شامل نہیں کیا گیا ہے ۔