جس سیاست کے پاس کوئی قیمت نہیں ہوتی، اس میں نفرت ہی سب سے بڑی قیمت ہو جاتی ہے۔ سائنٹفک سماجواد کے سرخیل کارل مارکس کی سالگرہ (14 مارچ) بھلےہی کچھ روز بعد ہے، لیکن ان کے تریپورہ کے شکست خوردہ پیروکاروں کے جیت کے جنون سے بھرے […]
ہم بھی بھارت کے اس ایپی سوڈ میں سنیے تریپورہ الیکشن میں بی جے پی کی جیت اور تشدد کے واقعات پر پروفیسر اپوروانند اور بی جے پی رہنما اعجاز علمی کے ساتھ عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت
جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے جان بوجھ کر قرض ادا نہ کرنے والے بینک ڈیفالٹرس اور نارتھ ایسٹ میں بی جے پی کی جیت پر ونود دوا کا تبصرہ
میڈیابول کے اس ایپی سوڈ میں سنیے نارتھ ایسٹ کے انتخابی نتائج اور سری دیوی کی موت سے جڑی رپورٹنگ پر جرنلسٹ سندیپ بھوشن اور دی وائر کی ڈپٹی ایڈیٹر سنگیتا بروآکے ساتھ ارملیش کی بات چیت
آئی پی ایف ٹی کے صدر نے کہا آدیواسیوں کی حمایت کے بغیر بی جے پی کو اکثریت ملنا ممکن نہیں تھا، اس لئے ایوان کا رہنما آدیواسی ہونا چاہئے۔
ابھی نتیجہ آنے کے بعد الگ الگ اینگل سے تجزیہ ہوگا کہ آخر عوام نے مانک سرکار کو کیوں رجیکٹ کر دیا، لیکن فی الحال ایک بات بالکل اعتماد کے ساتھ کہی جا سکتی ہے۔ وہ یہ، کہ ہندوستان کی سیاست میں کسی عوامی نمائندے کی غریبی کی اب سیاسی قیمت نہیں رہ گئی ہے۔
سی پی ایم کے سنیت چوپڑا نے کہا:ہم اپنی ہار نہیں مانتے، ہم نے ای وی ایم اور وی وی پی اے ٹی پر شکایت کی ہے۔ تریپورہ ایشو کو حتمی ماننے سے پہلے بہت کچھ ڈسکس کرنا ہوگا۔
ریاست کی 60 سیٹوں میں سے 42 پر بھاجپا آگے۔ بی جے پی لیڈر رام مادھو نے کہا عوام نے ہمارے ‘چلو پلٹائی’ کےنعرے کا ساتھ دیا۔
نئی دہلی :تریپورہ میں ٹی وی جرنلسٹ شانتنو بھومک کے قتل کے خلاف آج پریس کلب آف انڈیا،دہلی میں صحافیوں نے احتجاجی جلسہ میں اپنے غم و غصے کا اظہار کیا ،اوراس بات کا اعلان کیا کہ آئندہ 2اکتوبر کو گاندھی جینتی کے موقع پر ملک بھر کے […]