مرکزی حکومت نے نیشنل کلین ایئر پروگرام کے تحت دہلی کو کوئی فنڈ نہیں دیا
حکومت نے 2024 تک آلودگی کو کم کرنے کے لیے نیشنل کلین ایئر پروگرام کے تحت 23 ریاستوں کے کل 102 شہروں کی پہچان کی ہے۔ اس میں سے ایک دہلی بھی ہے۔