وزارت اقلیتی امور

IIMC

آئی آئی ایم سی: کالج کھولنے کا مطالبہ کر تے ہو ئے طلبا نے آن لائن کلاس کا بائیکاٹ کیا

نئی دہلی واقع انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیونی کیشن کے طلبا کا کہنا ہے کہ پہلا سمسٹر آن لائن کر لیا ہے لیکن دوسرے سمسٹر سے کیمپس میں بلایا جانا چاہیے کیونکہ آن لائن پڑھنے کی کچھ حدیں ہیں۔ انتظامیہ کی طرف سے مطالبات پر دھیان نہ دینے کی بات کہتے ہوئے طلبا نے سوموار سے کیمپس میں دھرنا شروع کر دیا ہے۔

فوٹو: آئی آئی ایم سی ویب سائٹ

آئی آئی ایم سی : اردو جرنلزم کورس کی خستہ حالی کے لیے ذمہ دار کون؟

آئی آئی ایم سی کے سبھی کورسیز کے مقابل اردوجرنلزم کورس میں ہی سب سے کم امید وار آتے ہیں۔ ہر تعلیمی سال کے آخر میں مختلف میڈیا ہاؤس کیمپس سلیکشن کے لئے آتے ہیں،لیکن اردو میڈیا ہاؤس بہت کم آتے ہیں۔

Photo Credit : @naqvimukhtar

حج کمیٹی کو خودمختار قانونی ادارہ بنانے کا مشورہ ،تین شعبوں میں تقسیم کرنے کا سابق سی ای او کی سفارش

سابق سی ای او شبیہ احمد کے مطابق سب سے اہم مسئلہ سعودی عرب میں رہائش کا ہے اور اس کے لیے حکومت ہند ،کونسل جنرل ہند جدہ اور حج کمیٹی کے عہدیداران منصوبہ سازی کریں اوراس مسئلہ کو حل کرنے کے خصوصی توجہ دی جائے۔ ممبئی : ملک […]