بجٹ 2019: وزارت برائے اقلیتی امور کے بجٹ میں اضافہ نہیں، 4700 کروڑ روپے مختص
مالی سال 19-2018میں بھی وزارت برائے اقلیتی امورکا بجٹ 4700 کروڑ روپے رکھا گیا تھا۔ اس سے پہلے مالی سال 18-2017 میں وزارت کے لیے 4197 کروڑ روپے مختص کیے گئے تھے۔