تریپورہ: انتخابی نتائج پر کانگریس کو سب سے زیادہ فکرمند ہونا چاہیے
کانگریس نے اس اسمبلی انتخاب میں اپنا 96 فیصد ووٹ بیس گنوا دیا۔5 سال میں 36فیصد ووٹ شیئر سے گرکر 1.4 فیصد پر پہنچ جانے پر کانگریس کو سنجیدگی سے سوچنے کی ضرورت ہے۔
کانگریس نے اس اسمبلی انتخاب میں اپنا 96 فیصد ووٹ بیس گنوا دیا۔5 سال میں 36فیصد ووٹ شیئر سے گرکر 1.4 فیصد پر پہنچ جانے پر کانگریس کو سنجیدگی سے سوچنے کی ضرورت ہے۔
ماکپا پولت بیورو کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ یاترا بی جے پی اور آر ایس ایس کے حق میں ہندو ووٹ بینک کو مضبوط کرنے کے لئے منعقد کیا گیا ہے۔