جھارکھنڈ : جب مدھو منصوری کا گیت سنکر ایک دوشیزہ نے گنوائی تھی اپنی جان…
بچپن سے ہی میرے من میں یہ بات بہت کھٹکتی تھی کہ ہمارے جل، جنگل اور زمین، وکاس کے جھوٹے نام پر چھینے جا رہے ہیں۔ ہم کہاں جائیںگے۔ ایسی کئی بات من میں رہ رہ کر ابھر آتی۔
بچپن سے ہی میرے من میں یہ بات بہت کھٹکتی تھی کہ ہمارے جل، جنگل اور زمین، وکاس کے جھوٹے نام پر چھینے جا رہے ہیں۔ ہم کہاں جائیںگے۔ ایسی کئی بات من میں رہ رہ کر ابھر آتی۔
اگر آپ صرف وزیر اعظم نریندر مودی کی ٹوئٹر ٹائم لائن دیکھیںگے، تو آپ کو پتہ نہیں لگےگا کہ ملک میں کیا چل رہا ہے۔
ہر حکومت کے دور میں ایک سیاسی تہذیب پنپتی ہے۔ مودی حکومت کے دور میں جھوٹ نئی سرکاری تہذیب ہے۔ جب وزیر اعظم ہی جھوٹ بولتے ہیں تو دوسرے کی کیا کہیں۔
پچھلے دو الیکشن میں مودی نے مسلمانوں کو گالیاں دینے کے لئے نعرہ دیا تھا’’ ہم پانچ ہمارے پچیس‘‘۔اس بار وہ تمام حدیں اس وقت پار کر گئے جب انہوں نے یہ الزام لگایا کانگریس نے پاکستانی فوج کی مدد سے گجرات میں احمد پٹیل کو وزیر اعلیٰ […]
وہ وکاس جو چناوی تقریر میں گم ہو گیا تھا جیت کے بعد واپس مل گیا ہے اور اب وکاس کے نعروں سے فضا گونج رہی ہے۔اچانک جیت کے بعد وکاس کا لوٹ آنا بھی ایک سوال ہے کہ کیا وکاس صرف نعرے بازی کے لیے رہ گیا […]
ملک کی دوسرے ریاستوں کی طرح گجرات میں بھی آدیواسیوں کی کوئی خاص ترقی نہیں ہوئی ہے۔ان کے لیےصرف کام ڈھونڈناہی بڑا مسئلہ نہیں، مناسب مزدوری بھی نہیں ملتی۔ سابرکانٹھا ضلع کے آدیواسی علاقے پوشینا کے نوجوان اشوک نے اپنے گھر کے باہر کی طرف سڑک کی طرف […]
نریندر مودی کے ’ وکاس بم‘ کے ’پھُس‘ ہونے کے بعد سنگھ پریوار کے سامنے شاید اس کے سوا کوئی چارہ نہیں رہ گیا ہے کہ یوگی کے روپ میں ’ ہندوتوابم‘ پر پھر سے انحصار کیا جائے ۔ میں یوپی کی راجدھانی لکھنؤ میں حیرت سے ان […]