ہاردک پٹیل نے کہا،ماڈل ریاست نہیں ہے گجرات، 55 لاکھ نوجوان ہیں بے روزگار
نوجوان رہنما ہاردک پٹیل نے کہا،گجرات ماڈل ریاست نہیں ہے ۔ ریاست میں 400 لڑکیاں روزانہ غائب ہورہی ہیں ۔ یہ سرکاری اعداد و شمار ہیں ۔ مگر مودی پھر بھی کہیں گے کہ وہ چوکیدار ہیں ۔