آئی پی ایس افسر کے فون ٹیپنگ پر کورٹ کا سخت رخ، کہا-کیا کسی کے لئے پرائیویسی نہیں بچی
سپریم کورٹ نے سینئر آئی پی ایس افسر مکیش گپتا اور ان کی فیملی کے ممبروں کے فون ٹیپ کرانے کو لےکر یہ تبصرہ کیا ہے۔
سپریم کورٹ نے سینئر آئی پی ایس افسر مکیش گپتا اور ان کی فیملی کے ممبروں کے فون ٹیپ کرانے کو لےکر یہ تبصرہ کیا ہے۔
کیرل کی کالی کٹ یونیورسٹی کے ایک کالج کے بی اے کی طالبہ نے ہاسٹل میں موبائل استعمال نہ کرنے کے حکم کو چیلنج کیا تھا۔ ہاسٹل میں رات 10بجے سے صبح چھ بجے تک لڑکیوں کو موبائل کے استعمال کی اجازت نہیں تھی۔
ٹیلی کام ریگولیٹری اتھارٹی آف انڈیا نے یہ بھی سفارش کی ہے کہ صارفین کو ڈیجیٹل دنیا میں موجود ان کی ہر پہچان کو ختم کرنے کا حق بھی ملنا چاہیے۔
پرائیویسی کو بنیادی حق ماننے کےاُصول پر مبنی ہونے کےبجائے آدھارحقیقت میں اس کی مخالفت میں کھڑا ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں آدھار پر پھر سے غور و فکر کی ضرورت ہے۔ پرائیویسی کو شہریوں کا بنیادی حق قرار دینے والے سپریم کورٹ کے فیصلے […]
پرائیویسی کےحق پر سپریم کورٹ کا فیصلہ اقتدار اور معاشرے کے موقف کے بارے میں مجموعی طور پر سوچنے کا ایک موقع فراہم کرتا ہے۔ اگر آپ کو معلوم ہو کہ چینی موبائل کمپنیوں سے لےکر، امریکی گوگل سے فیس بک، واٹس ایپ تک نہ جانے کتنی ذاتی کمپنیاں […]