جھارکھنڈ : اوشا مارٹن کے ملازمین نے وقت سے تنخواہ نہ دینے کو لےکر حکومت سے دخل کی مانگ کی
ملازمین آرگنائزیشن نے جھارکھنڈ کے وزیراعلیٰ رگھوبر داس کو لکھا خط۔ ملازمین کا الزام ہے کہ پچھلے دو یا تین سال سے کمپنی وقت سے تنخواہ نہیں دے رہی ہے۔