بی ایس این ایل کے پاس تنخواہ دینے کے لئے پیسے نہیں، ملازمین نے مودی کو لکھا خط
ملک کی سب سے بڑی سرکاری ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی بی ایس این ایل نے حکومت سے کہا کہ کمپنی نقدی کے بحران سے جوجھ رہی ہے اور کام کاج جاری رکھنے کے لئے اس کے پاس پیسے نہیں ہیں۔