متھرا: آلودہ پانی پینے سے 100 سے زیادہ بیمار، ایک بچی کی موت
یہ واقعہ متھرا کے آنیور گاؤں کا ہے، جہاں بدھ کو الٹی، دست اور پیٹ میں درد کی شکایت پر لوگوں کو گاؤں کے ہی ہاسپٹل میں داخل کرایا گیا۔ بیمار ہوئے 100 سے زیادہ لوگوں میں 50 بچے بھی شامل ہیں۔