آسام: گزشتہ 8 سال میں ڈائن بتا کر قتل کے معاملوں میں کل 107 لوگوں کی موت
پارلیامانی امور کے وزیر چندر موہن پٹواری نے ریاستی اسمبلی میں یہ جانکاری دی۔انھوں نے کہا کہ 2011 سے 2016 کے بیچ ’وچ ہنٹنگ‘ میں 84 لوگوں کی جان گئی ہے۔
پارلیامانی امور کے وزیر چندر موہن پٹواری نے ریاستی اسمبلی میں یہ جانکاری دی۔انھوں نے کہا کہ 2011 سے 2016 کے بیچ ’وچ ہنٹنگ‘ میں 84 لوگوں کی جان گئی ہے۔
یہ معاملہ بہار کے نوادہ ضلع کا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ اس معاملے میں کل 12 لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔ کلیدی ملزم سمیت چار دیگر کو گرفتار کرکے پوچھ تاچھ کی جا رہی ہے۔