ملک میں ایف ڈی آئی کی شرح میں ریکارڈ گراوٹ
ڈپارٹمنٹ آف انڈسٹریل پالیسی اینڈ پرموشن (ڈی آئی پی پی ) کے مطابق، 18-2017 میں ملک میں ایف ڈی آئی شرح تین فیصد بڑھی۔ جبکہ 17-2016 میں شرح نمو 8.67، 16-2015 میں 29، 15-2014 میں 27 اور 14-2013 میں 8 فیصد رہی تھی۔