حکومت نےکہا–’ہندوستان مخالف‘ سرگرمیوں کی وجہ سے برطانوی ایم پی کا ویزا رد کیا گیا
کانگریس رہنما ابھیشیک منو سنگھوی نے ابراہمز پر ہوئی کارروائی کو درست ٹھہراتے ہوئے انہیں پاکستان اور آئی ایس آئی کا ایجنٹ بتایا ہے۔