گورکھپور : بھائی پر جان لیوا حملے کے بعد ڈاکٹر کفیل نے کہا میں جھکنے والا نہیں
آپریشن کے بعد گولیاں نکال دی گئی ہیں اورڈاکٹر کفیل کے بھائی کاشف کو آئی سی یو میں شفٹ کر دیا گیا ہے۔گزشتہ شب ان پر نا معلوم حملہ آوروں نے 3 گولیاں چلائیں۔