سی اے اے غیر آئینی ہے، اس کو رد کیا جانا چاہیے: کپل سبل
ویڈیو: سابق مرکزی وزیر اور کانگریس رہنما کپل سبل سے ملک کےموجودہ حالات اور شہریت ترمیم قانون پر دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔