ہریانہ : گئو تسکری میں پھنسانے کی دھمکی دے کر مانگے 50 لاکھ، 2 گئو رکشک گرفتار
ہریانہ کے فرید آباد میں گئو تسکری کے نام پر پھروتی مانگنے کے الزام میں پولیس نے ایک گئو رکشک گروپ کے دو لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔
ہریانہ کے فرید آباد میں گئو تسکری کے نام پر پھروتی مانگنے کے الزام میں پولیس نے ایک گئو رکشک گروپ کے دو لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔
الزام ہے کہ تیستا سیتلواڑ اور ان کے این جی او سبرنگ نے 2010 اور 2013 کے درمیان مرکزی وزارت ترقی انسانی وسائل سے 1.4 کروڑ روپے کی رقم حاصل کرنے کے لیے فراڈکیا۔