کرناٹک: کسانوں کے لئے 34 ہزار کروڑ کی قرض معافی کا اعلان دی وائر اسٹاف 05/07/2018 وزیر اعلیٰ نے کسانوں کے2 لاکھ روپے تک کے قرض معاف کرنے کا اعلان کیا ہے۔