گزشتہ ایک سال میں ٹرین کے اے سی کوچ سے 14کروڑ کے کمبل اور چادر غائب
ریلوےکے سینئر افسر کے مطابق، غائب ہوئے ان سامانوں کی کل قیمت 14کروڑ روپے ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ ٹوائلٹ سے مگ ، فلش پائپ اور آئینے کی چوری کی رپورٹ بھی لگاتار آتی ہے ۔
ریلوےکے سینئر افسر کے مطابق، غائب ہوئے ان سامانوں کی کل قیمت 14کروڑ روپے ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ ٹوائلٹ سے مگ ، فلش پائپ اور آئینے کی چوری کی رپورٹ بھی لگاتار آتی ہے ۔
اتر پردیش میں ایم ایل اے سرکاری خزانے سے غریبوں کو کمبل کے ساتھ سرکاری اسکولوں کے طلبا کو جوتے-موزے اور سویٹر بھی بانٹ رہے ہیں۔ مگر اس ادا سے جیسے ان کی بڑی مہربانی کہ جنوری میں بانٹ دے رہے ہیں ورنہ مارچ-اپریل میں بانٹتے تو کوئی کیا کر لیتا؟