معروف ڈرامہ نگار اور مصنف گریش کرناڈ کا انتقال دی وائر اسٹاف 10/06/2019 طویل عرصے سے بیمار چل رہے 81 سالہ گریش کرناڈ کے بینگلورو میں سوموار کی صبح انتقال ہو گیا۔