آدھار نہ ہونے کی وجہ سے کیرل حکومت نےروکی3 لاکھ لوگوں کی پینشن
حکومت نے پنشن خوار کی پہچان کرنے کے لئے ان کے اکاؤنٹ کو آدھار سے لنک کرانے کا حکم دیا تھا۔ تین لاکھ لوگوں نے اس پر عمل نہیں کیا، جس کے سبب پنشن روک دی گئی ہے۔

دو سال سےزیادہ کے دھرنےکے بعد کئی سیاسی جماعتوں کے نمائندے جوان سے ملنے پہنچے اور مرکز سے مداخلت کی مانگ کی۔