گڑگاؤں پولیس کے پی آر او سبھاش بوکن نے کہا کہ متاثرین کو ہاسپٹل میں داخل کرایا گیا ہے۔ ہاسپٹل سے چھوٹنے کے بعد دونوں کو گرفتار کر لیا جائےگا۔ بر آمد کئے گئے میٹ کو ٹیسٹ کے لئے لیب میں بھیج دیا گیا ہے۔
جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے لنچنگ سے نپٹنے کے لیے قانون لانے کی سپریم کورٹ کی ہدایت اور اصل مدعوں سے بی جے پی کے کنی کاٹنے پر ونود دوا کا تبصرہ۔
گزشتہ سال جھارکھنڈ کے رام گڑھ میں مبینہ طور پر گائے کے گوشت رکھنے کے شک میں بھیڑ کے ذریعے پیٹ پیٹکر قتل کر دیے گئے علیم الدین انصاری کے بعد اسی علاقے میں ایک اور آدمی کی مشتبہ حالات میں ہوئی موت سے کئی سوال کھڑے ہو رہے ہیں۔
بی جے پی کی حکومت والی گووا کے وزیراعلیٰ نے مبینہ گئورکشکوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر بیف امپورٹ کے قانونی دستاویز صحیح ہیں تو کسی کو دخل اندازی کا حق نہیں۔
کمیٹیاں،گئو شالاؤں کے بہتر طریقوں سے چلانے کے عمل کو یقینی بنائیں گی اور بایوگیس،کمپوسٹ،پنچ وغیرہ سے بنائے جانے والے پروڈکٹ کی فروخت میں مدد کریںگی۔ لکھنؤ : اترپردیش حکومت نے ریاست کے تمام ضلعوں میں کلکٹروں کی صدارت میں گائے کی حفاظت کو لے کر کمیٹی تشکیل […]
دی وائر اردو کے ہفتہ وار ویڈیو شو’ان دنوں‘کےساتویں ایپی سوڈ میں دیکھیے افرازل کا قتل،’لو جہاد‘اور ملک میں نفرت کی سیاست کے موضوع پرسینئرصحافی اورحقوق انسانی کے کارکن جان دیال کے ساتھ مہتاب عالم کی بات چیت
ملک میں لو جہاد اور گئو رکشا کےنام پر پھیلائی جا رہی فرقہ پرستی کو روکنے کے لئے مناسب کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ بریلی :اعلی حضرت کی 99 ویں عرس کے موقع پر آل انڈیا جماعت رضاء مصطفی،تنظیم علماء اسلام نے مشترکہ طور پر دہشت گردی […]
ویڈیو : پہلو خان قتل کے ملزمین کو کلین چٹ دیے جانے پر سینئر صحافی صبا نقوی کا تبصرہ