ہندوستان میں زیادہ صاف نظر آ رہا ہے عالمی مندی کا اثر: آئی ایم ایف چیف
کرسٹا لینا جار جیوا نے اقتصادی بحران کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سال 20-2019 کے دوران گروتھ ریٹ اس دہائی کی شروعات سے اب تک کی نچلی سطح پر پہنچ جائےگی۔