گجرات کانگریس کے رہنما اور پاٹیدار ریزرویشن تحریک کی قیادت کرنے والے ہاردک پٹیل کو 18 جنوری کو گرفتار کیا گیا تھا۔ پٹیل 2015 میں پاٹیدار ریزرویشن تحریک سے متعلق سیڈیشن کے معاملوں کا سامنا کر رہے ہیں۔
نوجوان رہنما ہاردک پٹیل نے کہا،گجرات ماڈل ریاست نہیں ہے ۔ ریاست میں 400 لڑکیاں روزانہ غائب ہورہی ہیں ۔ یہ سرکاری اعداد و شمار ہیں ۔ مگر مودی پھر بھی کہیں گے کہ وہ چوکیدار ہیں ۔
گجرات کے پاٹی دار رہنما ہاردک پٹیل نے کانگریس میں شمولیت کی تصدیق کی ہے ۔ انتخابی میدان میں اترنے کی بات پر انہوں نے کہا کہ اس کا فیصلہ کانگریس کی قیادت کرے گی ۔
پٹیل طبقے کے لیے ریزرویشن اور زراعتی قرض کی معافی کی مانگ کر رہے ہاردک پٹیل گزشتہ 25اگست سے غیر متعینہ بھوک ہڑتال پر ہیں۔
پاٹیدار کمیونٹی کے لیے تعلیم اور نوکری میں ریزرویشن کی مانگ کو لے کر 2015 میں ہاردک پٹیل نے میہہ سانہ میں آندولن کیا تھا۔ ہاردک کو بی جے پی ایم ایل اے رشی کیش پٹیل کے دفتر میں توڑ پھوڑ اور فسادات بھڑکانے کےمعاملے میں سزا ملی ہے۔
ملک میں جہاں جہاں بی جے پی کی حکومت ہے، ان تمام ریاستوں میں حکومت ایمرجنسی کے دوران جیل گئے لوگوں کو مجاہد آزادی کا درجہ دینے پر غور کر رہی ہے۔
کانگریس ریاست کی حکمراں جماعت بی جے پی کو اقتدار سے بےدخل کرنے کے لئے زبردست مہم چلا رہی ہے اور پٹیل برادری کو اپنی جانب راغب کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ نئی دہلی :گجرات کے پاٹیدار لیڈر ہاردک پٹیل نے ریاست میں آئندہ ماہ ہونے والے […]
مسٹر گاندھی کوئی دہشت گرد نہیں کہ ان سے ملنے کے لئے چھپ کر جانا پڑے جب ان سے ملنا ہوگا کھلے عام ملیں گے ۔ راجکوٹ: پاٹيدارریزویشن تحریک کمیٹی یعنی’ پاس‘ کے لیڈر ہاردک پٹیل نے آج الزام لگایا کہ گجرات میں حکمراں بی جے پی نے […]
چند ہفتے قبل بی جے پی میں شامل ہوئے پاس کے سورت کے کنوینر نکھل سوانی نے بھی آج پارٹی پر پاٹی داروں کو ووٹ بینک سمجھنے کا الزام لگاتے ہوئے اس سے ناطہ توڑنے اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ پاٹی داروں کے لئے کام ہونے کی […]