انسفلائٹس کے لئے پچھلی حکومتوں نے کچھ نہیں کیا، نتیجتاً 50 ہزار بچوں کی جان گئی: یوگی آدتیہ ناتھ
اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے دعویٰ کیا 1977 سے 2017 تک تقریباً 50 ہزار بچوں کی جان انسفلائٹس سے گئی۔اس میں 70 سے 90 فیصدی بچے دلت او ر اقلیتی طبقہ کے تھے۔