شیو سینا نے کہا-ملک کو بالاکوٹ ہوائی حملے میں مارے گئے دہشت گردوں کے بارے میں جاننے کا حق ہے
شیو سینا نے کہا کہ ،پلواما حملے سے پہلے مہنگائی ، بے روزگاری اور رافیل ڈیل اپوزیشن کے لیے اہم مدعے تھے ۔ ان مدعوں پر مودی سرکار کا’بم‘گر گیا ہے۔
شیو سینا نے کہا کہ ،پلواما حملے سے پہلے مہنگائی ، بے روزگاری اور رافیل ڈیل اپوزیشن کے لیے اہم مدعے تھے ۔ ان مدعوں پر مودی سرکار کا’بم‘گر گیا ہے۔
ایئر اسٹرائک میں مارے گئے دہشت گردوں کی تعداد پر سدھو نےکہا کہ300دہشت گرد مارے گئے،ہاں یا نہیں؟ فوج پر سیاست بند کی جائے۔
کانگریسی رہنما اور پنجاب حکومت کے وزیر نوجوت سنگھ سدھو نے سوال اٹھایا کہ ناکام حکومتیں جنگ کا سہارا لیتی ہیں۔ آپ اپنے کھوکھلے سیاسی مقاصد کے لئے اور کتنے بےقصور لوگوں اور جوانوں کی قربانی لوگے۔
مودی جی،آپ نے دل خوش کر دیا۔آج ہماری سرحد پر اسرائیل کی طرز پر اسمارٹ فینسنگ لگ رہی ہیں ۔ پٹرول اور ڈیزل کے دام بڑھنے پر اب محسوس ہو گیا کہ ہمارے پیسے درست جگہ جا رہے ہیں۔