راجستھان ہیومن رائٹس کمیشن نے لو-ان ریلیشن شپ کے خلاف قانون بنانے کی مانگ کی
کمیشن نے ریاستی حکومت سے لو-ان کے بڑھتے رجحان کو روکنے کے لئے اور سماج میں خواتین کی باعزت زندگی کے حق کو محفوظ کرنے کے لئے قانون بنانے کی سفارش کی ہے۔
کمیشن نے ریاستی حکومت سے لو-ان کے بڑھتے رجحان کو روکنے کے لئے اور سماج میں خواتین کی باعزت زندگی کے حق کو محفوظ کرنے کے لئے قانون بنانے کی سفارش کی ہے۔
کمیشن کے مطابق، دو اپریل کو ‘ بھارت بند ‘ کے دوران مظاہرہ میں دلت کمیونٹی کے لوگوں کی پٹائی کی گئی۔ ان کو جھوٹے مقدموں میں پھنسایا گیا اور چھے ہفتہ گزرنے کے بعد بھی یہ لوگ جیل میں ہیں۔
اقوام متحدہ ميں انسانی حقوق کے کمشنر نے کہا ہے کہ مشرقی غوطہ میں حملہ کرنے والوں کی نشاندہی ہو چکی ہے۔ انہوں نے تمام ملزمان کو انصاف کے کٹہرے ميں لانے کو وقت کی ضرورت قرار دیا۔