دی وائر اردو کے ہفتہ وار ویڈیو شو’ان دنوں‘کےچوتھے ایپی سوڈ میں دیکھیے انکاؤنٹرز کے متعلق یوگی آدتیہ ناتھ کے حالیہ بیان ،جرم کا خاتمہ اور حقوق انسانی سے جڑے دوسرے اہم موضوعات پر حقوق انسانی کےکارکن اور ایس اے ایچ آر ڈی سی کے ڈائرکٹر روی نائرکے […]
شیعہ پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا ظہیر عباس رضوی نے ممبئی سے یو این آئی کو بتایا کہ بابری مسجد مسئلے پر خودسپردگی کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ لکھنؤ: اجودھیا میں بابری مسجد رام جنم بھومی تنازع کو افہام و تفہیم سے حل کرنے کی […]
نریندر مودی کے ’ وکاس بم‘ کے ’پھُس‘ ہونے کے بعد سنگھ پریوار کے سامنے شاید اس کے سوا کوئی چارہ نہیں رہ گیا ہے کہ یوگی کے روپ میں ’ ہندوتوابم‘ پر پھر سے انحصار کیا جائے ۔ میں یوپی کی راجدھانی لکھنؤ میں حیرت سے ان […]
سنگھ کو صرف اور صرف مندر مطلوب ہے اور وہ پھوٹی آنکھوں سے بھی مسجد کو برداشت نہیں کرنا چاہتا۔ اتر پردیش میں یہ سوال تو وزیراعلیٰ کے طور پر یوگی آدتیہ ناتھ کےپہلے ایودھیا سفر کے وقت سے ہی پوچھا جا رہا تھا کہ ایودھیا اور اس […]
صحیح معنوں میں ایودھیا اور یہاں رہنے والوں کی فکر کسی کو نہیں ہے۔1,71000دیوں سرکاری دیوالی مناکر یوگی حکومت صرف اپنے ایجنڈے کو آگے بڑھا رہی ہے۔ 171000دیوں اور رام کی تاج پوشی والی سرکاری دیوالی والی تقریب کو گنیز بک آف ورلڈ میں شامل کرانے کی حسرت […]
تاج پر کئی بار متنازعہ بیان دے چکے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا، سیاحت کی نظر سے یہ ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔ نئی دہلی: بی جے پی رہنما سنگیت سوم کے تاج محل پر دئے گئے متنازعہ بیان کے بعد اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ […]
مودی کو سیاسی طور پر ختم کرنا آسان نہیں ہے ۔ ایک ہی صورت ہے کہ مودی کے سامنے ان سے بھی کہیں زیادہ کٹر ’ ہندوتوادی‘ لیڈر کو کھڑا کرنا ، اور سنگھ کی نظر میں اس کے لئے یوگی موزوں ہیں ۔ خبر ہے کہ مودی […]
اب وہی کسان قرض منصوبہ سے مستفید ہوں گے جنہوں نے قرض لینے کے بعد ایک بھی قسط کی ادائیگی نہیں کی ہے۔ پرتاپ گڑھ : اتر پردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع میں قرض معافی منصوبہ کی فہرست میں شامل 21478 کسانوں کو اس لیئے معافی سے محروم […]
وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اپنے مہنت کے فرائض انجام دینے کے لئے سرکاری خزانہ سے رقم حاصل کی ہے۔ حیدرآباد: رکن پارلیمنٹ و صدرکل ہندمجلس اتحاد المسلمین اسدالدین اویسی نے کہا ہے کہ اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ بہ حیثیت اڈمنسٹریٹر پوری طرح ناکام ہوچکے ہیں۔ انہوں […]
اترپردیش کے شکشا متروں نے اپنے مطالبات کو لے کر راجدھانی دلّی کے جنتر منتر پر مظاہرہ کیا