ہائر ایجوکیشن، ریسرچ کے لیے زیادہ فنڈ کی ضرورت ہے: یو جی سی چیئرمین
یو جی سی چیئرمین ڈی پی سنگھ نےکہا کہ اعلیٰ تعلیمی اداروں کو اپنے نصاب کا از سر نو جائزہ لینے اور آنے والے 5 سالوں میں مہیا ہونے والے روزگار کے مواقع کا تجزیہ کرنے کی ضرورت ہے۔