کانپور: 1984 سکھ فسادات کی پھر ہوگی جانچ، یوگی حکومت نے ایس آئی ٹی کو سونپی ذمہ داری
غور طلب ہے کہ دوبارہ کی جانے والی اس جانچ میں وہ کیس پھر سے کھولے جائیں گے جن میں ثبوتوں کی کمی کی وجہ سے کلوزر رپورٹ لگا دی گئی تھی۔