سال 2022 میں یو اے پی اے کے تحت 1005 معاملے درج ہوئے: این سی آر بی ڈیٹا
غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت سال 2022 میں سب سے زیادہ 371 معاملے جموں و کشمیر میں درج کیے گئے۔ اس کے بعد منی پور میں 167، آسام میں 133 اور اتر پردیش میں 101 معاملے درج ہوئے۔