جج لویا کی موت کے معاملے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ ’ عدالتی طور سے غلط ‘ ؛ جسٹس اے پی شاہ
دہلی ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس اے پی شاہ نے خصوصی سی بی آئی جج بی ایچ لویا کی موت کے معاملے میں سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کو ‘ عدالتی طور سے غلط ‘ بتایا۔
دہلی ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس اے پی شاہ نے خصوصی سی بی آئی جج بی ایچ لویا کی موت کے معاملے میں سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کو ‘ عدالتی طور سے غلط ‘ بتایا۔
سابق جج نے کہا؛جسٹس لویا کے پسماندگان نے جو سوالات اٹھائے ہیں، اس کے بعد یہ ضروری ہو جاتا ہے کہ اس معاملے کی از سرنو تفتیش کی جائے۔تاکہ عدلیہ پر لوگوں کا اعتماد قائم رہے ۔جسٹس لویا کی بہن نے ان کی موت پر اٹھائے ہیں کئی […]