بینک اکاؤنٹ آدھار سے نہ جوڑنے پر تنخواہ نہیں روکی جاسکتی: بامبے ہائی کورٹ
بامبے ہائی کورٹ نے مرکزی حکومت سے سوال کیا کہ وہ ایسا رخ کیسے اپنا سکتی ہے کہ اپنے ملازموں کو تنخواہ نہیں دے گی کیوں کہ ان کا آدھار کارڈ ان کے بینک اکاؤنٹ سے نہیں جڑا ہے۔
بامبے ہائی کورٹ نے مرکزی حکومت سے سوال کیا کہ وہ ایسا رخ کیسے اپنا سکتی ہے کہ اپنے ملازموں کو تنخواہ نہیں دے گی کیوں کہ ان کا آدھار کارڈ ان کے بینک اکاؤنٹ سے نہیں جڑا ہے۔
یہ حکومت اس لئے نہیں ہے کہ کانگریس کے گناہوں کو دوہراتی رہے۔ کیا ججوں کی تقرری کے معاملے میں مودی حکومت نے کوئی الگ اخلاقی پیمانہ قائم کیا ہے؟
ایک پی آئی ایل کی شنوائی کے دوران سپریم کورٹ نے ڈیپارٹمنٹ آف ٹیلی کمیونی کیشن سے پوچھا کہ آپ صارفین پر آدھار کو موبائل فون سے جوڑنے کی شرط کیسے لگا سکتے ہیں۔
حکومت نے پنشن خوار کی پہچان کرنے کے لئے ان کے اکاؤنٹ کو آدھار سے لنک کرانے کا حکم دیا تھا۔ تین لاکھ لوگوں نے اس پر عمل نہیں کیا، جس کے سبب پنشن روک دی گئی ہے۔
ریاست کے مدرسوں میں پڑھ رہے ہزار سے زیادہ نیپالی بچے آدھار کارڈ کی لازمیت اور مدرسہ بورڈ کے ذریعے دوسرا اختیار نہ دینے کی وجہ سے آنے والے امتحان میں نہیں بیٹھ سکیںگے۔
موجودہ نظام میں آدھار کی تصدیق انگلیوں کے نشان اور آنکھوں کی پتلی کے اسکین کے ذریعے کی جاتی ہے۔
جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے آدھار کارڈ کے متعلق سوالوں پر ونود دوا کا تبصرہ
جھارکھنڈ میں آدھار لنک نہ ہونے کی وجہ سے اکتوبر مہینے میں مبینہ طور پر بھوک سے تین لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔ نئی دہلی : مرکزی حکومت نے ریاستی حکومتوں کو ہدایت دی ہے کہ کسی بھی ضرورت مند کو پی ڈی ایس کا فائدہ دینے سے […]
جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے آدھار کارڈ کو لازمی کیے جانے اور زچگی سے قبل جنس معلوم کرنے کے مسئلہ پر ونود دوا کا تبصرہ
پرائیویسی کو بنیادی حق ماننے کےاُصول پر مبنی ہونے کےبجائے آدھارحقیقت میں اس کی مخالفت میں کھڑا ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں آدھار پر پھر سے غور و فکر کی ضرورت ہے۔ پرائیویسی کو شہریوں کا بنیادی حق قرار دینے والے سپریم کورٹ کے فیصلے […]
انگلیوں کے نشان اور آنکھ کی پتلیوں کے اسکین کا کلون تیار کرکے بن رہے فرضی آدھارکارڈ نئی دہلی: فرضی آدھار کارڈ بنانے والےگروہ کا پردہ فاش ہوا ہے۔ یوآئی ڈی اےآئی نے اس کی جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ اس کےتکنیکی نظام کو کچھ غیرمعمولی سرگرمیوں کا […]