مانسون سیشن سے پہلے حکومت نے تین طلاق سمیت کئی مدعوں پر اپوزیشن سے مانگا تعاون
حکومت نے اپوزیشن سے تین طلاق، او بی سی کمیشن کو آئینی درجہ، ریپ کے مجرموں کو سخت سزا کے اہتمام والے بل سمیت کئی اہم بلوں کو منظور کرانے میں تعاون کی اپیل کی ہے۔
حکومت نے اپوزیشن سے تین طلاق، او بی سی کمیشن کو آئینی درجہ، ریپ کے مجرموں کو سخت سزا کے اہتمام والے بل سمیت کئی اہم بلوں کو منظور کرانے میں تعاون کی اپیل کی ہے۔
امت شاہ نے کہا کہ 28 دسمبر کا دن ہندوستانی تاریخی میں سنہری حرفوں میں لکھا جائے گا۔ سماج پارٹی کے رما شنکر راج بھر نے کہامسلم خواتین کی فکر کرنے والی بھارتیہ جنتا پارٹی کو ہندو عورتوں کے لئے اپنا منصوبہ بتانا چاہیے۔