کیا حکومت فصلوں کی ایم ایس پی میں اضافہ کے متعلق کچھ چھپا رہی ہے؟
مرکز کی مودی حکومت دھان کی ایم ایس پی 200 روپے بڑھاکر تاریخی طور پرقیمت میں اضافے کا دعویٰ کر رہی ہے لیکن سچائی یہ ہے کہ یہ قیمت سوامی ناتھن کمیشن کی سفارش کے مقابلے 590 روپے کم ہے۔
مرکز کی مودی حکومت دھان کی ایم ایس پی 200 روپے بڑھاکر تاریخی طور پرقیمت میں اضافے کا دعویٰ کر رہی ہے لیکن سچائی یہ ہے کہ یہ قیمت سوامی ناتھن کمیشن کی سفارش کے مقابلے 590 روپے کم ہے۔
ویڈیو: مودی حکومت کے ذریعے ایم ایس پی میں کی گئی تبدیلی اور کسانوں کے مدعوں پر سوراج انڈیا کے قومی صدر یوگیندر یادو سے کبیر اگروال کی بات چیت۔
جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر آلودگی میں اضافہ اور مختلف مطالبات کو لے کر گاؤں بند آندولن کر رہے کسانوں پر ونود دوا کا تبصرہ
ویڈیو: اس سال کے بجٹ میں زراعت اورکسانوں کو لے کر کیے گئے اعلان اور وعدوں پر شعبہ زراعت کے ماہر دیویندر شرما کے ساتھ دی وائر کے بانی مدیر ایم کے وینو کی بات چیت
1999 میں این ڈی اے-1 نے 8 فیصدجی ڈی پی شرح نمو کے ساتھ اپنی پاری کی شروعات کی تھی، لیکن بعدکے تین مالی سالوں کے درمیان جی ڈی پی شرح نمو میں تیز گراوٹ دیکھی گئی۔ اس کی خاص وجہ زراعتی شرح نمو کا اوندھےمنھ گرکرصفر پر آنا تھا۔ یہی کہانی این ڈی اے-2 میں بھی دوہرائی جا رہی ہے۔
کسان اپنی پیداواربہت کم قیمت پر بیچنےکو مجبور ہیں،لیکن سیاست اور حکمراں طبقے نے ان کے مسائل کو اپنی بیان بازیوں تک محدود کر رکھا ہے ۔ ملک کے سیاستداں اکثر ہندوستان کی کل آبادی کے ساٹھ فیصد حصے یعنی کسانوں کے تئیں اپنی اثرانگیز تقریر میں کسان […]
مدھیہ پردیش کے نرسنگھ پور ضلع میں قرض سے پریشان 22 سالہ کسان نے کی خودکشی۔ تمل ناڈو کے کسانوں نے کہا، شروع کریںگے تیسرے دور کا مظاہرہ، دلّی میں آج ہو رہا ہے کسان مکتی سنسد ۔ نئی دہلی :قرض سے پریشان کسانوں کا مسئلہ سالوں سے برقرار […]