حکومت نے دہشت گردی مخالف قانون کے تحت القاعدہ، آئی ایس کی نئی تنظیموں پر پابندی لگائی
وزارت داخلہ کے آرڈر میں دعویٰ کیاگیا ہے کہ یہ تنظیمیں دہشت گرد ی سے متعلق سرگرمیوں کے لئے ہندوستان سے نوجوانوں کی بھرتی کر رہی تھیں۔