تہاڑ جیل کی خاتون قیدی نے کانسٹبل پر لگایا ریپ کا الزام، مقدمہ درج
خاتون قیدی کا الزام ہے کہ یہ واقعہ مبینہ طور پر تین اگست کو نندن کانن ایکسپریس کے سلیپر کوچ میں اس وقت ہوا، جب ان کو مغربی بنگال کے مرشدآباد سے عدالتی شنوائی کے بعد دہلی لایا جا رہا تھا۔