دہلی یونیورسٹی کی اسٹینڈنگ کمیٹی نے امبیڈکر سے متعلق کورس ہٹانے کی تجویز پیش کی، شعبہ فلاسفی کا احتجاج
تعلیمی امور سے متعلق اسٹینڈنگ کمیٹی نے گریجویشن کے نصاب سے ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے فلسفے پر ایک اختیاری کورس کو ہٹانے کی سفارش کی ہے۔ تاہم، شعبہ فلاسفی نے اس کی سخت مخالفت کرتے ہوئے وائس چانسلر سے کورس کو برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے۔